السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
محترم عاصم افتخار صاحب!
میں آپ کے تمام کورسز میں الحمدللہ انرول ہو چکا ہوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ صرف ایک ایک ویڈیو چل رہی ہے جبکہ باقی ویڈیوز نہیں کھل رہیں۔ براہ کرم اس مسئلے کا حل بتا دیجیے تاکہ میں بقیہ ویڈیوز سے بھی بھرپور فائدہ اٹھا سکوں۔

جزاکم اللہ خیراً۔